ہوم > احمد فراز > اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
faraz-2-line-poetry

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے

تبصرہ کریں