ہوم > جون ایلیا > ہر شخص سے بے نیاز ہو جا
2 line poetry

ہر شخص سے بے نیاز ہو جا

ہر شخص سے بے نیاز ہو جا
پھر سب سے یہ کہہ کہ میں خدا ہوں

تبصرہ کریں